November 18, 2026

اصل خبر یہ نہیں کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبیل پیس پرائز نہیں مل سکا

IMG-20251011-WA0270

اصل خبر یہ نہیں کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبیل پیس پرائز نہیں مل سکا

بلکہ یہ ہے کہ نوبیل انعام کی کمیٹی نے ٹرمپ کے ساتھ گیم ایسی کھیل دی ہے کہ دو دن تک اسےسمجھ ہی نہیں آنی کہ آگے کھجانا ہے یا پیچھے ؟

یہ تو آپ جانتے ہی ہوں گے امریکہ سرد جنگ کے بعد سے دنیا بھر میں

“رجیم چینج”

کی سکیم پر عمل پیرا ہے

اس کے لئے سی آئی اے ٹارگٹ ملک میں اپنی پسند کا بندہ یا بندی چنتی ہے

پہلے عالمی میڈیا میں اس کا بت تراشتی ہے

اور پھر ٹارگٹ ملک کے حالات خراب کروا کر برسر اقتدار حکمران کو بھاگنے پر مجبور کردیتی ہے

اور جب یہ مرحلہ سر ہوجاتا ہے تو پھر اپنا بندہ اقتدار میں لے آتی ہے

سالہا سال سے وینزویلا بھی رجیم چینج سکیم کا ٹارگٹ ہے مگر ہر بار گیم فیل ہوجاتی ہے

نوبیل پیس پرائز پانے والی ماریہ کورینا مچاڈو ایسا ہی ایک سڑا ہوا کارتوس ہے جسے نکے بش نے رجیم چینج کے بعد اقتدار میں لانا تھا

لیکن یہ اس بری طرح فیل ہوئی کہ جب ٹرم کا پہلا دور صدارت آیا تو اس نے اس بہن جی کو کوڑے دان میں پھینکا اور وانگ وائیڈو نام کا ایک نیا چہرہ بھرتی کرلیا

مگر آہ وہ سکیم بھی فیل ہوگئی

آپ جانتے ہی ہوں گے کہ ٹرمپ نے آج کل پھر سے وینزویلا کے خلاف جنگی ماحول بنا رکھا ہے

ایسے میں نوبیل کمیٹی نے حرامی پن یہ کردیا ہے کہ نوبیل پیس پرائز وینزویلا کے وہی پندرہ سال پرانے سڑے کارتوس کو دیدیا

اب ٹرمپ کو سمجھ ہی نہیں آرہی کہ ناروے کے نوبیل والے کمینوں کے ساتھ کرے تو کرے کیا ؟

بیچارے کا خواب چکناچور ہوگیا اور وہ ٹویٹ بھی نہیں کر پا رہا😅😅😅

رعایت اللہ فاروقی