🙏 الوداع انیل کمار کوٹوانی (ولد راجو مل کوٹوانی – کنفیکشنری والے) رپوٹ وجئے کمار واسوانی دعا ان لائین نیوز
🙏 الوداع انیل کمار کوٹوانی
(ولد راجو مل کوٹوانی – کنفیکشنری والے)
رپوٹ
وجئے کمار واسوانی
دعا ان لائین نیوز
آج شھدادپور کی فضا سوگوار ہے کیونکہ ایک نوجوان یار ویس انسان اور ہر دلعزیز شخصیت انیل کمار کوٹوانی اپنی زندگی کا آخری سفر طے کرگئے۔
آخری درشن و رسمیں
آج انجام دی جائیں گی۔
ہم دعا گو ہیں کہ پرماتما انہیں اپنے چرنوں میں جگہ دے،
اور ان کے خاندان کو یہ ناقابلِ تلافی صدمہ سہنے کی شکتی دے
ہم دکھ کی اس گھڑی میں کوٹوانی فیملی کے ساتھ برابر کے شریک ہیں۔
وجے کمار واسوانی
SMC
سندھ ہندو کونسل ضلع سانگھڑ کی ٹیم
N.P.C.I.Hضلع سانگھڑ کی کی ٹیم
تاریخ:10/10/2025