November 18, 2026

*امیربالاج قتل کیس کامرکزی ملزم طیفی بٹ مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک*

IMG-20251011-WA0226

*امیربالاج قتل کیس کامرکزی ملزم طیفی بٹ مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک*

تعریف گلشن بٹ المعروف طیفی بٹ کو تفتیش کے لئے کراچی سے لاہور منتقل کیا جا رہا تھا کہ

نامعلوم افراد *نےرحیم یار خان کے قریب فائرنگ کردی*

فائرنگ سے طیفی بٹ موقع پر مارا گیا جبکہ پولیس ملازمین محفوظ رہے

طیفی بٹ کو گزشتہ روز پولیس دبئی سے پاکستان واپس لائی تھی