November 17, 2026

ڈہرکی(رپورٹ:ملک بشیراحمد) ضلعی کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس میں پاکستان ایکشن پلان پر مکمل عمل در آمد کرانے کا فیصلہ ڈپٹی کمشنر گھوٹکی

IMG-20251010-WA0305

ڈہرکی(رپورٹ:ملک بشیراحمد) ضلعی کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس میں پاکستان ایکشن پلان پر مکمل عمل در آمد کرانے کا فیصلہ ڈپٹی کمشنر گھوٹکی منظور احمد کنرانی کی زیر صدارت اجلاس ہوا، پاک آرمی سمیت متعلقہ محکموں کے افسران کی شرکت ضلع میں ذخیرہ اندوزوں، منشیات فروشوں، اسملنگ مافیا اور منافع خوروں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کرنے کی ہدایات جاری کردی گئیں دوکاندار نرخ نامے نمایاں لگائیں، خلاف ورزی پر بھاری جرمانے اور گرفتاری کا حکم، اسسٹنٹ کمشنرز عمل درآمد کروائیں گے تفصیل کے مطابق : میں پاکستان ایکشن پلان پر مکمل عمل در آمد کرانے کا فیصلہ ڈپٹی کمشنر گھوٹکی منظور احمد کنرانی کی زیر صدارت اجلاس ہوا، پاک آرمی سمیت متعلقہ محکموں کے افسران کی شرکت فلور ملوں کے اسٹاک رجسٹر اور ریکارڈ کی جانچ، غیرقانونی گندم ذخیرہ کرنے اور آٹا مہنگا فروخت کرنے والی ملز سیل کی جائیں گی غیرقانونی پیٹرول پمپس کے خلاف پیٹرولیم ایکٹ 2025 کے تحت کارروائی ہوگی، اسسٹنٹ کمشنر کے پاس 10 ملین تک جرمانہ عائد کرنے کا اختیار ہوگا منشیات فروشوں کے خلاف پولیس اور اینٹی نارکوٹکس کی مشترکہ کارروائیاں ہوں گی۔ تعلیمی اداروں میں منشیات کے نقصانات پر آگاہی سیمینار کرانے کی ہدایت ، ریلوے نمائندے کی عدم شرکت پر ڈپٹی کمشنر کی برہمی، ڈی ایس ریلویز سکھر کو ضلع کی تمام فعال اسٹیشنز پر لائٹس لگوانے کی ہدایت جاری پاکستان ایکشن پلان کے تحت کسٹم، پولیس، اکسائز، اینٹی نارکوٹیکس اور دیگر قانون بافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ چیک پوسٹس قائم کی جائیں گی مشترکہ چیک پوسٹیں گندم، چینی، آٹا، یوریا کی اسملنگ سمیت دیگر غیرقانونی سرگرمیون کی روک تھام کے لئے اقدامات کریں گی خوارج کے خلاف پاکستان کے کامیاب اور سخت ایکشن کے بعد قانون نافذ کرنے والے تمام اداروں کو چوکس رہنے کی ضرورت ہے مشکوک لوگوں پر کڑی نظر رکھنے کا فیصلہ، ملک دشمن قوتیں ہر وقت امن و امان کی صورتحال خراب کرنے میں مصروف ہیں تمام ادارے پاکستان ایکشن پلان پر عمل درآمد کرانے میں اپنا کردار ادا کریں، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے