November 17, 2026

شہدادپور سوائی روڈ پر انیل کمار کوٹوانی نے پسٹل کا فائر کرکے اپنی زندگی کا چراغ بجھا دیا

IMG-20251010-WA0301

شہدادپور
سوائی روڈ پر انیل کمار کوٹوانی نے پسٹل کا فائر کرکے اپنی زندگی کا چراغ بجھا دیا
مان باپ کو بیہوشی کے دورے
رپوٹ
وجئے کمار واسوانی
دعا ان لائین نیوز
تفصیل مطابق
شھدادپور کے علاقے سوائی روڈ پر درگاہ معصوم شاہ کے قریب راجو کنفیکشنری والے کے بیٹے 25 سالا انیل کوٹوانی نے گھر میں خود کو پسٹل کا فائر مار کے خود کشی کرلی۔
میڈیا سے بات کرتے ہوے بھائی سنیل کمار نے بتایا کہ بھائی نے رات دیر سے اپنے واٹس ایب پر سٹیٹس بھی لگایا کہ میں جو بھی کر رہا ہوں خوداپنی مرضی سے کر رہا ہوں۔۔ طلاع پر شھدادپور پولیس واقع والی جگہ پہنچ کر (لاش ) کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیئے سمس اسپتال شھدادپور منقل کر دیا ۔
گھر میں کہرام مچ گیا ماں اور باپ کو بیہوشی کے دورے