November 17, 2026

سکھر بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی سکھر۔نئے ابھرتے ہوئے سکھر شہر کے ثناء خواں محمد ثاقب کھوکھر نے کہا ہے کہ حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی مدحت، تعریف و توصیف

IMG-20251010-WA0288

سکھر بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی
سکھر۔نئے ابھرتے ہوئے سکھر شہر کے ثناء خواں محمد ثاقب کھوکھر نے کہا ہے کہ حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی مدحت، تعریف و توصیف، شمائل و خصائص کے نظمی اندازِ بیاں کو نعت یا نعت خوانی یا نعت گوئی کہا جاتا ہے۔اج کے نوجوانوں کو نعت خوانی کے میدان میں آنا چاہیے جس سے عشق مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کا جذبہ پیدا ہوتا ہے آج کے پرفتن دور میں برائیوں کا عروجِ ہے شھر کے سینئر ثناء خوانوں کو نئے نعت خوانوں کے لئے اکیڈمی قائم کرنی چاہیے