November 17, 2026

تحریک انصاف قیادت کا نئی جماعت رجسٹرڈ کرانے کا فیصلہ

Screenshot_2025-10-09_074447

تحریک انصاف قیادت کا نئی جماعت رجسٹرڈ کرانے کا فیصلہ

نئی جماعت کے لیے “تحریک انصاف” یا “انصاف پاکستان” نام زیر غور

کمزور سیاسی جماعت کے ساتھ اتحاد سے بچنے کے لیے فیصلہ کیا گیا

قانونی پیچیدگیوں کے حل کے لئے نئی جماعت کا قیام زیر غور

آئندہ الیکشن میں دونوں جماعتیں مل کر حصہ لیں گی