November 17, 2026

ساہیوال (خصوصی رپورٹ) گورنمنٹ محمودیہ ہائی سکول ساہیوال کے پرنسپل چودھری محمد طفیل ،عابد محمود انصاری ، چودھری زاہد ، حبیب مجاہد ۔ عامر

IMG-20251010-WA0286

ساہیوال (خصوصی رپورٹ) گورنمنٹ محمودیہ ہائی سکول ساہیوال کے پرنسپل چودھری محمد طفیل ،عابد محمود انصاری ، چودھری زاہد ، حبیب مجاہد ۔ عامر مجید ، عدیل اسلم ،ندیم اور شہباز انور کی طرف سے لال قلعہ ساہیوال پر ایک پُرتکلف دعوت کا اہتمام کیا گیا ۔میں ان تمام احباب کا تہہ دل سے مشکور ہوں اور ان کی لازوال محبتوں کا ہمیشہ ممنون رہوں گا ۔
ڈاکٹر موسیٰ عابد جتوئی
جنرل سیکرٹری پنجاب
پنجاب ٹیچرز یونین عباسی شہید پنجاب