November 17, 2026

ہارون آباد /(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)تھانہ ڈونگا بونگا پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف

IMG-20251010-WA0242

ہارون آباد /(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)تھانہ ڈونگا بونگا پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی، چالو بھٹی برآمد، ملزم گرفتار — پولیس کے مطابق گرفتار شخص علاقے میں شراب تیار کر کے فروخت کرنے کا دھندہ کر رہا تھا۔
تھانہ ڈونگا بونگا پولیس نے منشیات فروش کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے شراب تیار کرنے والی بھٹی برآمد کر لی سب انسپکٹر عدیل پراچہ نے ایس ایچ او مطلوب احمد کی ہدایت اور ڈی پی اوبہاولنگر کی ہدایات کی روشنی میں کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش کو گرفتار کر لیاپولیس کے مطابق گرفتار شخص ڈونگہ بونگا کے شہریوں کے لیے شراب تیار کر کے فروخت کرنے کی کوشش کر رہا تھاڈی پی او بہاولنگر کے احکامات کی روشنی میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے۔