November 17, 2026

ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) تھانہ سٹی ہارون آباد پولیس کی کاروائی : اے کیٹیگری کا خطرناک ملزم اشتہاری گرفتار، گرفتار ملزم گن پوائنٹ پر راہزنی

IMG-20251010-WA0241

ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) تھانہ سٹی ہارون آباد پولیس کی کاروائی : اے کیٹیگری کا خطرناک ملزم اشتہاری گرفتار، گرفتار ملزم گن پوائنٹ پر راہزنی کی واردات میں ملوث تھا، مقدمہ سے متعلق مزید تفتیش جاری ہے: جرائم پیشہ عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں، ایس ایچ او عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کامران اصغر