ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ملک افضل جوئیہ ملک اصغر جوئیہ ملک اختر پپو جوئیہ کے بھائی ملک رفیق شاہد جوئیہ مرحوم جیو کیبل والے کے خالہ
ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ملک افضل جوئیہ ملک اصغر جوئیہ ملک اختر پپو جوئیہ کے بھائی ملک رفیق شاہد جوئیہ مرحوم جیو کیبل والے کے خالہ زاد بھائی ملک عمیر ملک زبیر کے تایا جان ملک کاشف عدنان ملک ساجد عدنان ملک ماجد رفیق کے ماموں فورٹ عباس کی معروف سیاسی شخیصت سابق کونسلرٹاون کمیٹی فورٹ عباس ملک محمد اشرف جوئیہ گبرو قضاالہی سے انتقال کرگے مرحوم کی نماز جنازہ بعد از نماز مغرب غلہ منڈی مسجد میں ادا کی گئی ملک محمد اشرف بہترین مقرر ملنسار شریف النفس انسان تھے وہ کچھ عرصہ سے شوگر اور فالج کے عارضہ کے مرض مبتلا تھے اور بستر علالت تھے مرحوم کا فورٹ عباس لوکل سیاست میں منفرد مقام تھا مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد ملک حاجی انور ملک ارشد ملک احمد انور سید نوید شاہ عثمانی چوہدری غلام دستگیر سنی زاہد حسین انجم چوہدری شبیر ملک عابد ملک رضوان ایم آصف قمر حافظ ثاقب محمود ملک اسد ملک شہزاد افضل لونگا راؤ امانت سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے اور لواحقین کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے