November 17, 2026

بیوروچیف جاوید راھی اوکاڑہ اوکاڑہ ۔ بصیرپور حویلی روڈ موڑ دھول فقیر بخش کے قریب سی سی ڈی پولیس مقابلہ

IMG-20251010-WA0239

بیوروچیف جاوید راھی اوکاڑہ

اوکاڑہ ۔ بصیرپور حویلی روڈ موڑ دھول فقیر بخش کے قریب سی سی ڈی پولیس مقابلہ

اوکاڑہ ۔فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو ہلاک دو فرار

ملزمان سے لاہور سے چوری ہونے والا لوڈر رکشہ برامد جس کا مقدمہ تھانہ مغل پورہ لاہور میں درج پایا گیا

ہلاک ڈاکو *ذوالفقار عرف انتظار سکنہ موضع اکبر* ڈکیتی ،رابری،وہیکل چوری اور نقب زنی کے 39سےزائد مقدمات کا ریکارڈ یافتہ نکلا۔

موقعہ سے پسٹل ,گولیاں اور لوڈر رکشہ برآمد

اوکاڑہ ۔فرار ہونے والے ساتھی ملزمان کی گرفتاری کے لئے سرچ آپریشن جاری ہے ۔