November 17, 2026

چنیوٹ کی تاریخ کا شرمناک واقعہ پولیس اہلکار نے سہیلی کے کہنے پر 20 سالہ عاقب کو تشدد کرکے مار ڈالا

Screenshot_2025-10-09_074447

چنیوٹ کی تاریخ کا شرمناک واقعہ
پولیس اہلکار نے سہیلی کے کہنے پر 20 سالہ عاقب کو تشدد کرکے مار ڈالا

تھانہ سٹی کے سب انسپکٹر نعمان غوری نے ویڈیو کال پر خاتون کو خوش کرنے کے لیے نوجوان پر بدترین تشدد کیا
عاقب کئی دن تڑپنے کے بعد الائیڈ اسپتال میں دم توڑ گیا

ڈی پی او چنیوٹ سے التماس ہے کہ اس سنگین واقعے پر فوری نوٹس لیں
اور اس ظالم پولیس اہلکار کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے
چنیوٹ عاشق مزاج پولیس اہلکار نے مشوقہ کے کہنے پر نوجوان پر تشدد کر کے ہلاک کر دیا معشوقہ کو ویڈیو کال کرکے تشدد کی ویڈیو بھی دیکھاتا رہا۔تھانہ سٹی پولیس کے مبینہ تشدد سے بھٹو کالونی کا نوجوان جاں بحق ورثا کا ختم نبوت چوک میں پولیس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ