November 17, 2026

آدھی کوٹ (خصوصی رپورٹ)نورپورتھل کے نواح میں چشمہ جہلم لنک کینال ہیڈ آدھی کوٹ میں نوجوان کے ڈوبنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔

IMG-20251009-WA0273

آدھی کوٹ (خصوصی رپورٹ)نورپورتھل کے نواح میں چشمہ جہلم لنک کینال ہیڈ آدھی کوٹ میں نوجوان کے ڈوبنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔
کنٹرول روم انچارج ریسکیو کے مطابق چن کے نوجوان نے چشمہ جہلم لنک کینال میں نا معلوم وجوہات کی بنا ء ہرچھلانگ لگا دی۔ ریسکیو ٹیموں کا باڈی کی تلاش کیلئے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ کنٹرول روم انچارج نے میڈیا کو بتایا کہ ڈوبنے والے کا نام محمد عرفان عمر 28 سال ساکن چن ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کیلئے دو ایمرجنسی وہیکلز،دو بوٹ اور 10 ریسکیو عملہ پر مشتمل ٹیمیں خدمات سر انجام دے رہی ہیں۔