ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)شہر اور گرد ونواح میں آوارہ کتوں کی بھر مار کتوں کے جھنڈ
ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)شہر اور گرد ونواح میں آوارہ کتوں کی بھر مار کتوں کے جھنڈ راہگیروں پر بھونکتے ہیں اور حملہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں جسکی وجہ سے انے جانے واے بچون اور راہ گیرون کو پریشانی. کا سامنا کرنا پڑتا ہے اہل علاقہ نے آفیسران بلدیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ کتے مار مہم کا آغاز کیا جائے تاکہ شہری کسی حادثے سے محفوظ رہیں