ہارون آباد/(زاہد حسین انجم)شوکت علی کے کے ضلعی نائب صدر مسلم لیگ ن محمد بلال کے کے کی بھابھی
ہارون آباد/(زاہد حسین انجم)شوکت علی کے کے ضلعی نائب صدر مسلم لیگ ن محمد بلال کے کے کی بھابھی شفقت علی کے کے.کے کے کارپوریشن اور کے کے موٹرز شوروم والے کی اہلیہ انتقال کر گئیں ہیں۔مرحومہ کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد انجمن فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد چوہدری عارف رامے چوہدری عتیق الرحمن چوہدری نعیم چوہدری مرتضی چوہدری ماجد چوہدری نذر حسین چوہدری حفیظ چوہدری علی اکبر چوہدری ساجد جٹ گھمن باو فاروق فوجی ارشاد حافظ ذوالفقار غلام نبی طیب۔ زاہد حسین انجم عاطف غفور کیانی رانا افضال راؤ زکا الرحمن راؤ وسیم یاسین عباسی ریاض کمبوہ یونس جوئیہ شمش جاوید ماسٹر عاصم سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے