بیوروچیف جاوید راھی اوکاڑہ اوکاڑہ ۔ پولیس مقابلہ
بیوروچیف جاوید راھی اوکاڑہ
اوکاڑہ ۔ پولیس مقابلہ
قریب 9 بجے رات
اوکاڑہ ۔ کسان اڈا کے قریب پولیس مقابلہ
اوکاڑہ ۔فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار ایک فرار
زخمی ڈاکو نبیل عرف نبیلی ولد امین سکنہ 2/4L اوکاڑا ڈکیتی ،رابری کے 12سےزائد مقدمات کا ریکارڈ یافتہ نکلا۔
ملزم سے پسٹل اورگولیاں برآمد
اوکاڑہ ۔فرار ہونے والے ساتھی ملزم کی گرفتاری کے لئے سرچ آپریشن جاری ہے ۔