لیہ تھانہ چوک اعظم کی حدود فتح پور روڈ پر مشتعل افراد کی نوجوان پر فائرنگ انصاف کا مطالبہ
لیہ
تھانہ چوک اعظم کی حدود فتح پور روڈ پر مشتعل افراد کی نوجوان پر فائرنگ انصاف کا مطالبہ
رانا علی،میاں عثمان اور دیگر نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان کی اندھا دھند فائرنگ
ملزمان کی فائرنگ سے متاثرہ نوجوان معجزانہ طور پر محفوظ فائر زمین پر جا لگے
پولیس نے 5 سے زائد خول موقع سے برآمد کر لیئے ملزمان موقع سے فرار ہو گئے
موٹر سائیکل پر ٹال بند کرکے بیٹے علی حسن کے ساتھ گھر جانے لگے تو ملزمان حملہ آور ہو گئے
ملزمان نے سابقہ رنجش پر بیٹے کو جان سے مارنے کی کوشش کی اور سیدھی فائرنگ کی
ملزم رانا علی نے موبائل نمبر پر کال کرکے جان سے مارنے کی دھمکیاں دی،ریکاڈنگ ثبوت موجود ہیں
تحفظ اور ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی کیلئے درخواست گزار دی گئی ہے پولیس انصاف دے
والد افتخار
متاثرہ والد کا آر پی او سجاد حسن،ڈی پی او محمد علی وسیم اور ایس ایچ او محمد ندیم سے انصاف تحفظ کا مطالبہ