November 17, 2026

*سینئرزصحافی محمد جمیل اختر چوہدری ڈاکٹر عارف رضا ملک سعود فاروق خان چغتائی میاں عدنان چوہدری ہارون آباد کی ہر دلعزیز اور صحافتی حوالے

Screenshot_2025-10-07_113057

*سینئرزصحافی محمد جمیل اختر چوہدری ڈاکٹر عارف رضا ملک سعود فاروق خان چغتائی میاں عدنان چوہدری ہارون آباد کی ہر دلعزیز اور صحافتی حوالے سے معروف شخصیات ہیں۔ اپنے شفیق مزاج، خوش اخلاقی اور خدمت خلق کے جذبے کے باعث وہ ہر طبقہ فکر میں عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھے جاتے ہیں۔
ہارون ث( نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر ) محمد جمیل اختر چوہدری ڈاکٹر عارف رضا ملک سعود فاروق خان چغتائی عادل سلطان میاں عدنان چوہدری سجاد خان فیاض رامے رانا فیاض راشد سعدی سید نوید شاہ عثمانی چوہدری غلام دستگیر سنی زاہد حسین انجم نے ہمیشہ عوامی مسائل کو اجاگر کرنے اور مظلوم طبقے کی آواز بلند کرنے کو اپنا مشن بنایا۔ ان کی رپورٹس عوامی مسائل کے حل میں سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہیں۔ عوامی و سماجی حلقے انہیں علاقے کی آواز قرار دیتے ہیں۔جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر کے ساتھی صحافی بھی انہیں ایک محنتی، نڈر اور سچے صحافی کے طور پر یاد کرتے ہیں۔ وہ صحافت کے ساتھ ساتھ فلاحی سرگرمیوں میں بھی پیش پیش رہتے ہیں اور نوجوان صحافیوں کی رہنمائی کر کے ان میں حوصلہ پیدا کرتے ہیں۔معروف سماجی فلاحی کاروباری سیاسی شخصیات کا کہنا ہے کہ ایسی شخصیات کسی بھی علاقے کا سرمایہ ہوتی ہیں، اور ان کی صحافتی و سماجی خدمات کو سنہری حروف میں لکھا جائے گا۔محمد جمیل اختر چوہدری ڈاکٹر عارف رضا ملک سعود فاروق خان چغتائی سجاد خان فیاض رامے رانا فیاض راشد سعدی عدنان چوہدری عادل سلطان سید نوید شاہ عثمانی چوہدری غلام دستگیر سنی زاہد حسین انجم نے عزم کا اظہار کیا ہے کہ آئندہ بھی وہ بلا خوف و خطر عوامی مسائل کو اجاگر کرتے رہیں گے اور اپنی صحافت کو خدمتِ خلق کا ذریعہ بنائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ نوجوان نسل کی تربیت اور علاقے کی ترقی کے لیے ہر ممکن کردار ادا کرتے رہیں گے