November 17, 2026

زلزلہ 8 اکتوبر 2005 صبح 8:52 منٹ مقامی وقت شدت 7.6 دورانیہ 52 سیکنڈ

Screenshot_2025-10-07_113057

زلزلہ 8 اکتوبر 2005
صبح 8:52 منٹ مقامی وقت
شدت 7.6
دورانیہ 52 سیکنڈ
سانحہ 8 اکتوبر 2005کے قیامت خیز زلزلے کو 20 سال ہونے والے ہیں زلزلہ 2005 میں ہزاروں لوگ شہید ہوئے اور لاکھوں بے گھر ہوئے بے گھر لوگوں کو تو گھر مل گے لیکن جو شہید ہوئے ان کے لیے
ہماری دعا ہے کے الله پاک سب شہداِ زلزلہ کو جنت میں اعلی’ مقام عطا فرمایے
اور ہمیں ایسی آفات سے محفوظ رکھے امین😭
آج مورخہ 08 اکتوبر کو شہدائے زلزلہ کی یاد میں کشمیر بھر میں عام تعطیل ہے ..