November 17, 2026

سکھر بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی۔۔ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون پاکستان میڈیا کونسل سندھ ڈویژن میرپورخاص قتل کے اس افسوسناک واقعے کی شدید مذمت کرتے ہیں اور

IMG-20251008-WA0425

سکھر بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی۔۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
پاکستان میڈیا کونسل سندھ ڈویژن میرپورخاص قتل کے اس افسوسناک واقعے کی شدید مذمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ ملزمان کو فوری طور پر گرفتار کر کے قانون کے مطابق سخت سزا دی جائے۔”

سندھ میں ایک اور #صحافی بیدردی سے قتل #میرپور_ماتھیلو میں پریس کلب کے جنرل سیکریٹری سینئر صحافی #طفیل_رند بچوں کو اسکول چھوڑنے جا رہے تھے کہ ان پر فائرنگ کی گئی۔