November 17, 2026

خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے دعا انلاین نیوز ٹی وی کے بیو رو چیف محمد عامر حسین قریشی سے میلسی شہر کے گرد ونواح میں آوارہ کتوں کے جھنڈ کے جھنڈ پھرنے لگے

IMG-20251008-WA0421

خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے دعا انلاین نیوز ٹی وی کے بیو رو چیف محمد عامر حسین قریشی سے میلسی شہر کے گرد ونواح میں آوارہ کتوں کے جھنڈ کے جھنڈ پھرنے لگے معلوم ہوا ہے کہ ان کتوں میں تین پاگل کتے اور ایک زخمی کتا ہےجو راہگیروں پر بھونکتا ہے اور حملہ کرنے کی کوشش کرتا ہے جسکی وجہ سے انے جانے واے بچون اور راہ گیرون کو پریشانی. کا سامنا انتظامیہ کو معلوم ہونے کے باوجوو کوی لایحہ عمل ناہو سکاکلین ویلفئیر سوسائٹی میلسی کے صدر ملک محمد عابد سماجی رہنما محمد حماد ممتاز خیرپوری نے چیف آفیسر بلدیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ کتے مار مہم کا آغاز کیا جائے تاکہ شہری کسی حادثے سے محفوظ رہیں