November 17, 2026

عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر لال واگھانی بیوروچیف شکتی پیٹھ شری ھنگلاج ماتا تیرتھ آستھان لسبیلہ بلوچستان میں اسو نوراتری 2025 کا مھا اتسؤ

IMG-20251008-WA0365

عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر لال واگھانی بیوروچیف
شکتی پیٹھ شری ھنگلاج ماتا تیرتھ آستھان لسبیلہ بلوچستان میں اسو نوراتری 2025 کا مھا اتسؤ سیلیبریشن کے سلسلے میں آرمی کے کمانڈر ، برگیڈیئر محترم جناب فواد صاحب اور ایس ایس پی لسبیلہ محترم جناب عاطف امیر صاحب نے سکیورٹی کے حوالے سے شری ماں ھنگلاج تیرتھ آستھان کا دورا کیا اور سکیورٹی کا جائزہ لیا .
نوراتری کے دؤراں مسلسل آپ دونوں اپنے جوانوں کے ہمراہ دورا کرتے رہیں اور فل سکیورٹی فراھم کی جس کی وجھ سے کسی قسم کا کوئی واقعہ در پیش نہیں آیا .
شری ھنگلاج ماتا وئلفیئر اینڈ ڈیولپمینٹ سوسائٹی لسبیلہ بلوچستان کے جنرل سیکریٹری شریمان ویرسی مل کے ڈیوانی صاحب، نائب صدر محترم جناب لیلارام موتیانی صاحب ، شری ھنگلاج ماتا سیوا فائونڈیشن پاکستان کے صدر محترم جناب چانڈومل کندنانی صاحب نے آرمی کےکمانڈر ، برگیڈیئر محترم جناب فواد صاحب اور ایس ایس پی لسبیلہ محترم جناب عاطف امیر صاحب کو گلدستہ، ماتا کی پرشاد ، ماتا کی لونگی اور سونیئر کے تواحف پیش کیئے
ہم تمام شری ھنگلاج ماتا وئلفیئر اینڈ ڈیولپمینٹ سوسائٹی لسبیلہ بلوچستان کے عہدیداراں و میمبران تہہ دل سے شکر گذار رہیں جنہوں نے نوراتری کے پاون اوسر پہ تمام آنے والے یاتریوں کو مکمل سیکیورٹی فراھم کی اور راستے میں آنے والے یاتریوں کی ہر ممکن مدد فراھم کی .