November 17, 2026

قصور/ لاکھوں روپے مالیت کی ایک کلوگرام آئس برآمد، ملزم گرفتار

IMG-20251008-WA0202

قصور/ لاکھوں روپے مالیت کی ایک کلوگرام آئس برآمد، ملزم گرفتار
قصور۔ تھانہ سٹی پتوکی پولیس کی ایس ایچ او آصف نذیر کی سربراہی میں کاروائی
قصور۔ بدنام زمانہ منشیات فروش ملزم سلیم عرف ساجد شیخ گرفتار
قصور۔ ملزم کے قبضہ سے لاکھوں روپے مالیت کی ایک کلوگرام آئس برآمد
قصور۔ ملزم پتوکی میں نوجوان نسل کو آئس کے نشے سے برباد کر رہا تھا
قصور۔ ملزم سلیم عرف ساجد کے خلاف امتناع منشیات کی دفعات کے تحت مقدمہ درج
قصور۔ ڈی ایس پی سجاد اکبر کی نگرانی میں پتوکی کو منشیات کی لعنت سے پاک کیا جا رہا ہے۔