`سکولوں کو 10کروڑ روپے کیش انعام کا اعلان`
`سکولوں کو 10کروڑ روپے کیش انعام کا اعلان`
💥100بہترین سکولوں کو 10کروڑ روپےکیش انعام کااعلان، 💥سکولوں کاانتخاب پنجاب بھرکے36اضلاع سےکیاجائےگا۔
💥تمام سکولوں کو بہترین کارکردگی پر 10،10لاکھ روپے دیئے جائیں گے.
💥گورنمنٹ سمیت آؤٹ سورس کیے گئے پیف،پیمہ سکول کو انعام دیا جائے گا۔
💥سکولوں کی تھرڈ پارٹی سے انسپکشن کروائی جائے گی۔
💥بہترین نتائج،انفراسٹرکچر، کلاس رومز ،بنیادی سہولیات کی فراہمی پر انعام سے نوازا جائیگا۔
💥فنڈز سکول سربراہان اپنی مرضی سے ادارے اور بچوں کی ویلفیئر پر خرچ کرسکیں گے۔
`اور کیا چاہیے آپکو۔سب تو گورنمنٹ کر رہی تعلیم کے لیے`🤷♀️