November 17, 2026

قصور تھانہ صدر کے علاقے میں معدنیات گھسوں چوری کا سلسلہ عروج پر کوئی پوچھنے والا نہیں کروڑوں روپے کی معدنیات چوری کرلی گئی

IMG-20251008-WA0200

قصور تھانہ صدر کے علاقے میں معدنیات گھسوں چوری کا سلسلہ عروج پر کوئی پوچھنے والا نہیں کروڑوں روپے کی معدنیات چوری کرلی گئی

قصور سہارہ روڈ فیض شاہ دربار کے پاس سے رات کے اس پہر گھسو چوری کیا جارہا ہے

قصور یہ علاقہ محکمہ معدنیات کی لیز کردہ زون سے بھی باہر ہے لیکن چوری دھڑلے سے جاری ہے

قصور تھانہ صدر پولیس ان کو روکنے میں مکمل ناکام ہے جبکہ اعلی افسران حصہ دار ہیں ذرائع

قصور محکمہ معدنیات کی ملی بھگت سے ٹھیکدار غیر قانونی طور پر عرصہ دراز سے رات کے وقت گھسو نکال رہا ہے

قصور ڈی پی او قصور عیسیٰ سکھیرا ڈی سی قصور عمران علی اور وزیر اعلیٰ پنجاب آئی جی پنجاب نوٹس لیکر غیر قانونی فعل بند کروائیں

قصور مقامی لوگوں نے کہا یہ مکمل غیر قانونی ہے ان کے پاس کوئی پرمٹ نہیں ہے اگر نا روکا گیا تو کچہری چوک میں احتجاج کریں گے