November 17, 2026

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

Screenshot_2025-10-07_113057

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

🛑 *07 اکتوبر 2025 | بروز منگل | اہم خبروں کی جھلکیاں |*

🚨 (1) صمود فلوٹیلا میں شامل سابق سینیٹر مشتاق احمد سمیت 131 افراد دجالی قید سے رہا

🚨 (2) اسـرائیـلی جیل میں ہم پر تشدد کیا گیا، کتے بھی چھوڑے گئے: سابق سینیٹر مشتاق احمد

🚨 (3) اسـرائیـلی جارحیت کے 2 سال، غ_ز_ہ کی 3 فیصد آبادی شہیـد، 90 فیصد مکانات تباہ

🚨 (4) شہیـد ہونے والوں میں کم از کم 20 ہزار بچے بھی شامل ہیں

🚨 (5) گزشتہ 24 مہینوں کے دوران اسـرائیـل نے اوسطاً ہر گھنٹے میں ایک بچے کو شہیـد کیا

🚨 (6) اسلام آباد میں ‏فلسـطـین کی حمایت میں احتجاج۔۔۔ لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی

🚨 (7) پی ٹی آئی نے پیپلز پارٹی کو حکومت کے خلاف عدم اعتماد لانے پر ساتھ دینے کی پیشکش کردی

🚨 (8) امریکی کمپنی کا پاکستان کو فضا سے فضا میں مار کرنے والے میزائل فروخت کرنے کا فیصلہ

🚨 (9) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کا آغاز

🚨 (10) آصف زرداری کی محسن نقوی کو سیاسی کشیدگی میں کمی کیلئے کردار ادا کرنے کی ہدایت

🚨 (11) پشاور: پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید مبینہ طور پر اغوا، وزیراعلیٰ کی ہدایت پر مقدمہ درج

🚨 (12) صنم جاوید کی گرفتاری پر کے پی حکومت اپنی پوزیشن واضح کرے، صوبائی صدر پی ٹی آئی

🚨 (13) صوبے میں پی ٹی آئی ورکرز محفوظ کیوں نہیں ہیں؟ واقعے پر آئی جی خیبر پختونخوا کو اسمبلی بلا کر وضاحت طلب کرنی چاہیے، جنید اکبر

🚨 (14) پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کے مبینہ اغوا سے متعلق تفتیش شروع، بیانات قلم بند

🚨 (15) بھارت کوئی طیارہ نہیں گرا سکا، چینی ہتھیار ’توقعات‘ پر پورا اترے، ترجمان پاک فوج

🚨 (16) بھارت کے ساتھ ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل نہیں، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا بلومبرگ کو انٹرویو

🚨 (17) ماسکو فارمیٹ: پاکستان، بھارت، چین اور ایر_ان کا افغانستان کی صورتحال پر غور

🚨 (18) جعفر ایکسپریس پھر بھارتی پراکسی کا نشانہ، دھماکے سے 4 بوگیاں ڈی ریل، 6 مسافر زخمی

🚨 (19) جعفر ایکسپریس پر حملہ: سرچ آپریشن میں 20 مشتبہ افراد گرفتار، ابتدائی رپورٹ جاری

🚨 (20) ان دماغوں کی بھی صفائی کررہی ہوں جو پنجاب کی ترقی سے جلتے ہیں، مریم نواز

🚨 (21) گوگی اور پنکی کے 4 سالہ دور میں پنجاب میں صرف تباہی آئی، وزیر اعلیٰ پنجاب

🚨 (22) پولیس اب کسی پریس کلب میں داخلے سے قبل انتظامیہ کی اجازت لے گی، وزیر مملکت داخلہ

🚨 (23) وزیراعظم کا دورہ ملائیشیا، دفتر خارجہ نے 21 نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا

🚨 (24) ارسا نے ربیع سیزن کیلئے دستیاب پانی کی صوبوں میں تقسیم کی منظوری دے دی

🚨 (25) دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی جگمگاتا سپر مون جلوہ افروز

🚨 (26) ملک بھر میں رواں سال کا پہلا سُپر مُون، چاند 6.6 فیصد بڑا ، 13 فیصد زیادہ روشن

🚨 (27) تحـر یـک لبـ یک کا 10 اکتوبر کو اسلام آباد میں امریکی ایمبیسی کی طرف لبـیک یا اقصیٰ مارچ کا اعلان

🚨 (28) ‏مرکزی نائب امیر اہـلسنت پیر سـید ظـہیر الحـسن شـاہ کو ڈیرہ غازی خان سے گرفتار کر لیا گیا

🚨 (29) 26ویں آئینی ترمیم اہم مقدمہ ہے، بانی کا حکم ہے ہم نے پیچھے نہیں ہٹنا: سلمان کرام راجہ

🚨 (30) ملک بھر کے ہوائی اڈوں پر طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات میں پھر اضافہ

🚨 (31) سندھ حکومت نے صوبے بھر میں ٹائر جلانے اور پائرولائسز پلانٹس کے آپریشن پر پابندی لگادی

🚨 (32) شعلے اگلتی زبانوں کے ساتھ ہم سے سیز فائر کی امید کیسے رکھ سکتے ہیں؟ عظمیٰ بخاری

🚨 (33) پنجاب کسی ایک جماعت کی جاگیر نہیں، چچا بھتیجی کی لڑائی میں پی پی کو نہ گھسیٹیں: پلوشہ خان

🚨 (34) دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ والا کے مقام پر سیلاب کا الرٹ جاری

🚨 (35) غیر قانونی سمز کیس: ہائیکورٹ کا پی ٹی اے کی کارکردگی پر اظہار عدم اطمینان

🚨 (36) اچھا ہوگا ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں جوڈو کراٹے ہوں: شیخ رشید

🚨 (37) 9 مئی سمیت دیگر مقدمات: عمران خان، بشریٰ بی بی کی ضمانت قبل از گرفتاری میں توسیع

🚨 (38) آئی ایم ایف کی ریونیو شارٹ فال پورا کرنے کیلئے اضافی ٹیکس لگانے کی تجویز

🚨 (39) آئی سی سی ویمنز پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیاں، پاکستانی کھلاڑی بھی شامل

🚨 (40) کراچی: رواں سال اب تک بھتہ خوری کے 96 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں، صدر کاٹی

🚨 (41) ‘کون لوگ ہو تُسی’، وسیم اکرم بھارت میں گرفتار مبینہ جاسوس کی خبر میں اپنی تصویر چلانے پر برس پڑے

🚨 (42) ٹی ٹوئنٹی کپتان سلمان علی آغا کی تبدیلی پر غور، ٹیم میں سینیئر کھلاڑیوں کی واپسی کا امکان

🚨 (43) آسٹریلوی کرکٹر کی دھواں دار بیٹنگ: 35 چھکوں کی مدد سے ون ڈے میچ میں ٹرپل سنچری بنا ڈالی

🚨 (44) ایر_ان میں مسلح افراد کا چیک پوسٹ پر حملہ، پاسدارانِ انقلاب کے 2 اہلکار ہلاک اور 3 زخمی

🚨 (45) نیشنل پریس کلب پر پولیس کا حملہ، چارٹر آف ڈیمانڈ پیش، ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ

🚨 (46) ن لیگ نمبر پورے کرلے تب بھی پیپلز پارٹی کے بغیر سسٹم نہیں چل سکتا: گورنر پنجاب

🚨 (47) سپریم کورٹ نے 26ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پر سماعت براہ راست نشر کرنے کی اجازت دے دی

🚨 (48) جسٹس جہانگیری کو کام سے روکنے کے کیس کا تحریری حکم نامہ جاری، اضافی نوٹ بھی شامل

🚨 (49) پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں سویلینز کا ٹرائل فوجی عدالتوں میں ہو رہا ہے: سلمان اکرم راجا

🚨 (50) بٹ خیلہ میں ٹک ٹاک پر لڑکے کا روپ دھار کر ویڈیوز بنانے والی لڑکی کو ماں کی شکایت پر گرفتار

🚨 (51) کراچی گلستان جوہر میں گھر میں کام کرنے والی ماسیاں 3 کروڑ کا سونا لوٹ کر فرار

🚨 (52) سعودی عرب کا اعلیٰ سطح کا کاروباری وفد تجارت، سرمایہ کاری پر بات چیت کیلئے پاکستان پہنچ گیا، دفتر خارجہ