*سی ای او ایجوکیشن پر تشدد وکیل صاحب کی بیوی کے آرڈرز کرکے معاملہ حل کر دیا گیا*
*سی ای او ایجوکیشن پر تشدد وکیل صاحب کی بیوی کے آرڈرز کرکے معاملہ حل کر دیا گیا*
شیخوپورہ کے ایک سینئر وکیل صاحب کی بیوی کا ریشنالائزیشن میں ٹرانسفر ہو گیا تھا ۔ ان کی واپسی کے آرڈرز نہ ہونے پر درجنوں وکلاء کی جانب سے سی ای او ایجوکیشن کو دفتر میں جا کر تشدد کا نشانہ بنایا گیا ۔ مقدمہ درج ہوا ۔ وکلاء نے ہڑتال کی ۔ ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ نے معاملات طے کرا دئیے ۔ وکیل صاحب کی بیوی کے آرڈرز دوبارہ اسی سکول میں کر دئیے گئے ہیں ۔ وکلاء اور سی ای او ایجوکیشن کے درمیان صلح کرا دی گئی ۔۔ مقدمات ختم کرانے کا اعلان ۔۔۔