November 17, 2026

نورپورتھل (راجہ نورالہی عاطف سے)اسسٹنٹ کمشنر تحصیل نورپورتھل ڈاکٹر ھارون احمد شیراز سے پیرا فورس کے سٹاف نے ملاقات کی اور باقاعدہ طور پر

IMG-20251007-WA0248

نورپورتھل (راجہ نورالہی عاطف سے)اسسٹنٹ کمشنر تحصیل نورپورتھل ڈاکٹر ھارون احمد شیراز سے پیرا فورس کے سٹاف نے ملاقات کی اور باقاعدہ طور پر مقامی سطح پر ڈیوٹی کو جوائن کر لیا اور اسسٹنٹ کمشنر کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد کیا اور تمام،تجاوازت،نا جائز منافع خوری اورقبضہ مافیا وغیرہ بارے لائحہ عمل پر ڈسکس کی گئ۔ بعد ازاں اسسٹنٹ کمشنر نورپورتھل کے ہمراہ چوکوں کا وزٹ کیا تمام تر تجاوازت کو راستوں سے ہٹوانے کے احکامات جاری کیئے گئے۔ اس موقع پر انکا کہنا تھا کہ تمام تر دکاندار اپنا سامان فوری شٹر کے اندر اندر رکھیں اور غیر قانونی تجاوزات اور پختہ تعمیرات،دھڑے وغیرہ از خود فوری ختم کر دیں جلد پیرا فورس کے ہمراہ تحصیل بھر میں تجاوازت کے خلاف گرینڈ آپریشن ھو گا۔