November 17, 2026

ایک اور نیفے میں پسٹل چل گیا سات سال سے گیارہ سال تک کے معصو۔م بچوں کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم سلیم اقبال زخمی

Screenshot_2025-10-07_113057

ایک اور نیفے میں پسٹل چل گیا
سات سال سے گیارہ سال تک کے معصو۔م بچوں کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم سلیم اقبال زخمی

نیفے میں ایسے ہی گولیاں چلتی رہیں تو سب ٹھیک ہو جائے گا

جہانیاں پولیس کی ملزم کو گرفتار کرنےکی کوشش ملزم کے گرنے کے باعث نیفے میں گولی چل گئی

گولی لگنے سے ملزم شدید زخمی ہوگیا
ملزم کی شناخت 44 سالہ سیلم ولد بشیر سکنہ117 دس آر کے نام سے ہوئی

ملزم کے خلاف 3مقدمات درج تھے
ریسکیو اہلکاروں نے ابتدائی طبی امداد کے بعد ملزم کو ہسپتال منتقل کر دیا۔۔۔!