November 17, 2026

پنجاب میں گھریلوملازمین کیلئےنئےقواعدوضوابط کی منظوری

Screenshot_2025-10-07_113057

پنجاب میں گھریلوملازمین کیلئےنئےقواعدوضوابط کی منظوری
گھریلوملازمین کیلئے’’فارم اے‘‘پرباقاعدہ لیٹرآف ایمپلائمنٹ لازمی قرار
ملازمین کیلئے باعزت کام کی جگہ فراہم کرنا بھی ضروری
ملازمین پینے کے صاف پانی، کھانے کی فراہمی کی ذمہ داری
اوور ٹائم کی حد ہفتے میں 8گھنٹے مقرر،دوگنا اجرت دینا ہوگی
سالانہ رخصت کا باقاعدہ ریکارڈ “فارم بی “میں رکھنا ضروری