November 17, 2026

میرے خاندان کے لیے کپڑے کیوں نہیں لےکر آئی گوجرانولہ کے علاقہ کلاسکے کے لالچی سسرالیوں نے

FB_IMG_1759811373771

میرے خاندان کے لیے کپڑے کیوں نہیں لےکر آئی گوجرانولہ کے علاقہ کلاسکے کے لالچی سسرالیوں نے حافظ قرآن نئی نویلی دلہن کو شادی کے پندرہ دن بعد شوہر نے اپنی ماں کے ساتھ ملکر تیزاب پلا کر موت کی نیند سلا دیا ہم اور آپ کب تک اپنی بیٹیوں کی لاشیں سسرال سے اٹھا کر روتے رہیں گے ہمیں ملکر اپنی بیٹیوں کو سسرال میں محفوظ رکھنے کےلئے آواز اٹھانا ہوگی تاکہ ایوانوں میں بیٹھے گونگے بہرے حکمرانوں کو جگ سکیں