November 17, 2026

پولیس/کریک ڈاؤن بہاولنگر: پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن

Screenshot_2025-10-05_063543

پولیس/کریک ڈاؤن

بہاولنگر: پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن

بہاولنگر: 08 منشیات فروش گرفتار، ملزمان سے لاکھوں روپے مالیت کی، ہیروئن، چرس، آئس برآمد، ترجمان پولیس

بہاولنگر: ملزمان سے بھاری مقدار میں شراب بھی برآمد، ترجمان پولیس

بہاولنگر: پولیس نے مقدمات درج کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کردیا، ترجمان پولیس

بہاولنگر: کریک ڈاؤن ضلع بھر کے مختلف علاقوں میں کیا گیا، ترجمان پولیس

بہاولنگر: منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں، ڈی پی او

بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کامران اصغر

ترجمان پولیس بہاولنگر