ٹیکرز براۓ الیکٹرانک میڈیا بہاولنگر: تھانہ ڈاہرانوالہ پولیس کی کاروائی
ٹیکرز براۓ الیکٹرانک میڈیا
بہاولنگر: تھانہ ڈاہرانوالہ پولیس کی کاروائی
بہاولنگر: اے کیٹیگری کا خطرناک ملزم اشتہاری گرفتار، ترجمان پولیس
بہاولنگر: گرفتار ملزم گن پوائنٹ پر راہزنی کی واردات میں ملوث تھا، ترجمان پولیس
بہاولنگر: مقدمہ سے متعلق مزید تفتیش جاری ہے، ترجمان پولیس
بہاولنگر: جرائم پیشہ عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں، ڈی پی او
بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کامران اصغر
ترجمان پولیس بہاولنگر