November 17, 2026

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)تھانہ کھچی والا پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن

IMG-20251007-WA0113

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)تھانہ کھچی والا پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن ڈکیتی و چوری کی وارداتوں میں ملوث خطرناک گینگز کے 6 ملزمان گرفتار، ملزمان سے لاکھوں روپے نقدی، موبائل فونز، لاکھوں مالیتی موٹر سائیکل، مسروقہ مویشی برآمد، ملزمان سے دوران واردات استعمال ہونے والا اسلحہ ناجائز بھی برآمد، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی، اے ایس آئی ساجد محمود جٹ گھمن عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او بہاول نگر ترجمان پولیس بہاولنگر