یومِ اساتذہ پر خراجِ تحسین آج اساتذہ کے عالمی دن کے موقع پر میں اُن تمام عظیم اساتذہ کو دل کی گہرائیوں سے سلام پیش کرتا ہوں جو علم کی روشنی سے قوموں کے مستقبل کو سنوارتے ہیں۔
یومِ اساتذہ پر خراجِ تحسین
آج اساتذہ کے عالمی دن کے موقع پر میں اُن تمام عظیم اساتذہ کو دل کی گہرائیوں سے سلام پیش کرتا ہوں جو علم کی روشنی سے قوموں کے مستقبل کو سنوارتے ہیں۔
استاد صرف کتابی علم نہیں سکھاتا، بلکہ وہ شاگرد کی شخصیت، کردار، اور سوچ کی تعمیر بھی کرتا ہے۔ استاد ہونا صرف ایک پیشہ نہیں، بلکہ یہ عبادت اور خدمت کا حسین امتزاج ھے ایک استادکیلے
شاگردوں کی کامیابی ہی سب سے بڑا انعام ہے۔
استاد وہ خاموش معمار ہوتا ہے جو نسلوں کو روشن راستوں کی طرف رہنمائی دیتا ہے اسسلسے میں ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی جو پبلک اسکول روھڑی میں موجود ھیں کہ نصیر زیدی کیاپیکیج دے رھے ھو