دودھ والے میں گائے جا لگی، بلوچانوالہ موٹر سائیکل کو شدید نقصان
دودھ والے میں گائے جا لگی، بلوچانوالہ
موٹر سائیکل کو شدید نقصان
ذمہ دار کون؟
تفصیل
دودھ والے کے مطابق وہ اپنی سائیڈ پر جا رہا تھا کہ اچانک گائے نے موٹر سائیکل کو ٹکر دے ماری۔
ٹکر لگنے سے موٹر سائیکل روڈ سے نیچے جا گری، موٹر سائیکل کا اگلا سارا حصہ تباہ۔
کافی دودھ بہہ گیا لیکن خوش قسمتی سے دودھ والا زخمی ہونے سے بچ گیا۔
ایک ٹانگ پر معمولی سی خراش آئئ۔
اب اس کا نقصان کا ذمہ دار کون؟
ہمارے ملک کے قانون کے مطابق اس کا ذمہ دار گائیوں کا مالک نہیں بلکہ وہی غریب شخص ہے جو گائیوں میں سے اپنا موٹر سائیکل لے کر جا رہا تھا۔
کاش ایسے ممکن ہو سکتا کہ گائیوں کا مالک اس غریب شخص کے نقصان کو اپنی جیب سے پورا کر دیتا!!!ا