نعیم بخاری اور طاہرہ سید
ماضی کی خوبصورت ترین جوڑی
1975 میں ان دونوں کی شادی ہوئی دو بچے ہوئے بیٹا نیویارک اور بیٹی مسقط میں قیام پذیر ہے اس مثالی جوڑی کو نہ جانے کس بد نظر کی نظر لگ گئی کہ
ان کے درمیان 1990 میں اچانک طلاق ہوگئی
نعیم بخاری نے دوسری شادی کرکے دوبارہ اپنا گھر بسا لیا مگر طاہرہ سید نے بچوں کی خاطر دوبارہ شادی نہیں کی
علیحدگی کے بعد ایک انٹرویو میں جب ایک صحافی نے نعیم بخاری سے طاہرہ بسید بارے استفسار کیا تو اس نے جواب دیا
” طاہرہ بی بی میرے لیے آج بھی قابل احترام ہے وہ میرے بچوں کی والدہ ہے میری شریک حیات رہی ہے میں اس کے خلاف کبھی بھی ایک لفظ نہیں کہوں گا جس سے اس کی عزت نفس مجروحِ ہو ”
طاہرہ سید نے فلموں اور ٹی وی کے لیے بہت سارے گانے گیت اور غزلیں گائیں
1 حفیظ جالندھری کی شہرہ آفاق نظم
ابھی تو میں جوان ہوں
یہ نظم ان کی والدہ ملکہ پکھراج نے پہلی بار گائی تھی اور آج بھی بڑے ذوق شوق سے سنی جاتی ہے
2 احمد فراز کی مشہور زمانہ غزل
یہ عالم شوق کا دیکھا نہ جائے
3 پنجابی لوک گیت
جھانجر پھبدی نہ مٹیار بنا
4 فلم محبت کا سدا بہار گانا
یہ محفل جو آج سجی ہے
اس محفل میں ہے کوئی ہم سا
ہم سا ہو تو سامنے آئے
نعیم بخاری کا شمار پاکستان کے مہنگے ترین وکیلوں میں ہوتا ہے مگر وہ ٹی وی کے مختلف چینلوں پر میزبانی کرتے ہوئے بھی نظر آتے ہیں بہت ذہین ہنس مکھ اور حاضر جواب انسان ہیں
ا
سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے) کمشنر سرگودھا ڈویژن حافظ شوکت علی نے سلانوالی روڈ پر واقع ہلالِ
میرپورخاص (شاھدمیمن) انسان کی اصل اور دائمی زندگی موت کے بعد شروع ہوتی ہے، دنیا کی یہ زندگی
میرپورخاص (شاھد میمن) حکمران غریب عوام پر آئے روز مہنگائی کے کوڑے برسارہے ہیں.مسلسل ٹیکسوں
شہید بے نظیر اباد نواب شاہ میں گٹر میں گر کر متعدد بچوں کی ہلاکت ضلعی انتظامیہ اور ٹاؤن چیئرمینوں کی مجرمانہ غفلت کے بعد
میرپورخاص (شاھدمیمن) ڈاکٹر فہمیدہ لغاری کی چھوٹی بہن مہک فاطمہ نے اپنے والدین کے ہمراہ آئی جی سندھ پولیس جاوید عالم اوڈھو سے ملاقات کی