وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا 472 دیہات میں مثالی گاؤں پراجیکٹ اکتوبر تک شروع کرنے کی ہدایت
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا 472 دیہات میں مثالی گاؤں پراجیکٹ اکتوبر تک شروع کرنے کی ہدایت
مثالی گاؤں پراجیکٹ میں جنوبی پنجاب کے سب سے زیادہ دیہات شامل
مثالی گاؤں کے لئے ملتان کے 62 بہاولپور 48 اور ڈی جی خان کے 38 دیہات پہلے فیز میں شامل
مثالی گاؤں میں پارکس، پکی گلیاں، کور ڈرین، قبرستان کی چار دیواری اور جوہڑوں کی صفائی شامل
پلیسر گولڈ پراجیکٹ سرکاری طور پر شروع کرنے کا فیصلہ
امریکہ، یورپ، متحدہ عرب امارات میں پنک سالٹ کی مارکیٹنگ کا فیصلہ
میانوالی میں پلیسر گولڈ کی چوری پر چھاپے، دفعہ 144 نافذ کر دی گئی