November 17, 2026

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی زیرصدارت اجلاس دور دراز علاقوں سے پانی لانے کی مشقت سے نجات کےلئے گھر گھر بوتل بند پانی مہیا کرنے کا فیصلہ

Screenshot_2025-10-05_063543

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی زیرصدارت اجلاس

دور دراز علاقوں سے پانی لانے کی مشقت سے نجات کےلئے گھر گھر بوتل بند پانی مہیا کرنے کا فیصلہ

وزیراعلی مریم نواز شریف کا سپیشل افراد کے گھروں تک پہنچنے اور مدد کا طریق کار وضع کرنے کا حکم

صوبہ بھر میں سپیشل افراد کا ڈیٹا مکمل کرنے کے لئے محکموں کو اشتراک کار کی ہدایت

سپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو تعلیم کے ساتھ ساتھ خصوصی افراد کی فلاح وبہبود کا پراجیکٹ مرتب کرنے کی ہدایت