November 17, 2026

عمرکوٹ (رپورٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی) رانا پیپلز پارٹی کے ایم پی اے رانا ہمیر سنگھ سوڈھو آف دھٹ نے صوبائی وزیر ضیاء الحسن لنجار کی والدہ

IMG-20251004-WA0245

عمرکوٹ (رپورٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی)

رانا پیپلز پارٹی کے ایم پی اے رانا ہمیر سنگھ سوڈھو آف دھٹ نے صوبائی وزیر ضیاء الحسن لنجار کی والدہ اور سابق ایم این اے کشن چند پروانی کے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔ نیوز کے مطابق رانا پیپلز پارٹی کے ایم پی اے رانا ہمیر سنگھ سوڈھو آف ڈھٹ گزشتہ روز نواب شاہ لنجار ہاؤس پہنچے اور وزیر داخلہ ضیاء الحسن لنجار سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا جبکہ میرپورخاص پروانی ہاؤس پہنچ کر ان کے بھائی کے انتقال پر دکھ کا اظہار کیا۔ اس موقع پر کنول موہن لال رتنانی اور دیگر بھی موجود تھے۔