بیوروچیف جاوید راھی اوکاڑہ اوکاڑہ۔اسسٹنٹ کمشنر چوہدری رب نواز کی ضلع کونسل کے انفورسمنٹ انسپیکٹر کے ہمراہ ڈسٹرکٹ کمپلیکس سے ملحقہ علاقہ کی چیکنگ، انہوں نے
بیوروچیف جاوید راھی اوکاڑہ
اوکاڑہ۔اسسٹنٹ کمشنر چوہدری رب نواز کی ضلع کونسل کے انفورسمنٹ انسپیکٹر کے ہمراہ ڈسٹرکٹ کمپلیکس سے ملحقہ علاقہ کی چیکنگ، انہوں نے ڈسٹرکٹ کمپلیکس کے ایریا کے مختلف حصوں مختلف مقامات پر جابجا لگائے گئے بینرز اور فلیکسز کا نوٹس لیتے ہوئے انہیں فوری طور پر اتارنے کے احکامات جاری کیے، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ غیر ضروری بینرز اور فلیکسز شہر کی خوبصورتی کو مانند کر رہے ہیں، انہوں نے کہا کہ غیر قانونی بینرز ہٹانے کے لیے منظم انداز میں مہم چلائی جائے اور اس کے علاوہ بغیر اجازت کے لگائے گئے بینرز اور فلیکسز کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی جائے، انہوں نے کہا کہ اس سلسلہ میں عوام میں شعور اجاگر کیا جانا از حد ضروری ہے، اس لیے عوام الناس میں صفائی اور خوبصورتی کو شعار