November 17, 2026

‏کیا آپ جانتے ھیں کہ تصویر میں نظر آنے والی خاتون کون ھیں

FB_IMG_1759571252460

‏کیا آپ جانتے ھیں کہ تصویر میں نظر آنے والی خاتون کون ھیں
‏ یہ وہ وکیل خاتون ھیں جس نے آج تک اپنی زندگی میں کوئی ایک کیس بھی نہیں ہارا ، کسی ملک کے ائرپورٹ پر جب یہ قدم رکھتی ھے تو ائرپورٹ سٹاف لرزنے لگ جاتا ھے ، دنیا کی کسی ملک میں بھی جاتی ھے تو وہاں کی انتظامیہ ہل جاتی ھے ، امریکی صدر ڈونالڈ ڈک ٹرمپ کے خلاف جب مشہور امریکی پروسیکیوٹر رابرٹ میلر جن کے پاس خود وکیلوں کی ایک پوری آرمی ھے نے کچھ دن پہلے مقدمہ شروع کیا تو اس کو اپنا آپ اکیلا لگا ، نیویارک ٹایمز میں لکھتا ھے کہ ٹرمپ پر الزامات ثابت کرنے کے لیے مجھے اس دنیا کا لائق ترین دماغ چاہئے ٹرمپ کو میں اکیلے عدالت میں زیادہ وقت کھڑا کرسکتا ھوں لیکن اسکو جیل نہیں بھیج سکتا ، صحافی نے پوچھا کہ آپ تو دنیا کے جانے مانے اور نہایت قابل وکیل ھے کیا کوئئ آپ سے بھی زیادہ وکالت میں ھوشیاری اور تجربہ رکھتا ھے ، رابرٹ نے کہا ، ہاں ایک پاکستانی لڑکی ھے جو اپنی زندگی کا کوئی کیس نہیں ہاری میں انکو اپنی انویسٹیگیشن ٹیم کا حصہ بنانا چاہتا ھوں ،، میں 68 سال کا ہو چکا ہوں اور زندگی شاید ختم ھے لیکن میں مرنے سے پہلے زینب احمد کو ٹرمپ پر مسلط کروں تب ٹرمپ کو علم ہوجائے گا کہ رابرٹ نے اسکے ساتھ کیا کیا ھے ،، زینب احمد سے جب اس حوالے سے پوچھ لیا گیا تو زینب نے وہی پاکستانی طریقے سے ایک ہی جملے میں سب کہہ دیا ” جب میں نے کیس لیا تو ٹرمپ کو بھی دیکھ لوں گی میں نے انکا نام سنا ھے وہ شاید یو ایس کے صدر ھے ” ان سے ملیں ، انکا نام زینب احمد ھے پاکستان کی شہری ھے جن کو امریکی نیشنیلٹی حاصل ھے، 42 سال کی عمر ھے اور آج تک ایک بھی کیس نہیں ہاری ، انہوں نے امریکہ روس ، جاپان ، ترکی ، ملائشیا ، برطانیہ ، سعودیہ ، ہالینڈ اور مزید کئ ممالک میں الگ الگ نوعیت کے کیس لڑے ہیں ، اور کسی بھی ملک میں ایک بھی کیس نہیں ہاری ، یہ ھے پاکستان کی بیٹی پاکستان کا اصل روشن چہرہ پاکستان کے بہترین دماغ پاکستان سے باہر رہتے ہیں کیونکہ انکو علم ہے اگر وہ پاکستان میں رہے یا تو وہ نامعلوم لاشیں بن جائیں گے یا مہنگائی اور بے روزگاری کے ہاتھوں تنگ آکر اپنے ہی کمرے کے پنکھے سے جھولنا پڑے گا ۔
#قراةالعین زینب ایڈووکیٹ