November 17, 2026

لاہور (راجہ نورالہی عاطف سے) محکمہ سوشل ویلفیئر پنجاب لاہور کے زیر اہتمام “ہمت کارڈ” کے تیسرے مرحلے کے آغاز کے موقع پر، افتتاحی تقریب میں

IMG-20251004-WA0227

لاہور (راجہ نورالہی عاطف سے) محکمہ سوشل ویلفیئر پنجاب لاہور کے زیر اہتمام “ہمت کارڈ” کے تیسرے مرحلے کے آغاز کے موقع پر، افتتاحی تقریب میں ڈویژنل ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر ملتان میڈم ام فروہ ہمدانی نے
صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر و بیت المال پنجاب سہیل شوکت بٹ اور سیکرٹری گورنمنٹ آف پنجاب سوشل ویلفیئر جاوید اختر محمود سے ملتان ڈویژن میں “ہمت کارڈ” کے پہلے اور دوسرے مرحلے میں بہترین کارکردگی پر ایوارڈ وصول کیا۔ دریں اثناء عوامی، سماجی، تعلیمی ،،ادبی اور صحافتی حلقوں نے میڈم ام فروا ہمدانی کو ایوارڈ کی عطائیگی پر دلی مبارکباد دیتے ہوئے ان کی مزید شاندار کامیابیوں کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے ۔