November 17, 2026

جیکب آباد : ( رپورٹ اے جی بلوچ) آل پاکستان صحافت کونسل ضلع جیکب آباد کے نو منتخب عہدیداران کو جماعت اصلاح المسلمین کے ضلعی

IMG-20251004-WA0221

جیکب آباد : ( رپورٹ اے جی بلوچ) آل پاکستان صحافت کونسل ضلع جیکب آباد کے نو منتخب عہدیداران کو جماعت اصلاح المسلمین کے ضلعی رہنماؤں کے وفد نے پہنچ کر پھولوں کے ہار پہنائے اور مبارکباد پیش کی-
تفصیلات کے مطابق جیکب آباد جماعت اصلاح المسلمین کے ضلعی رہنماؤں کے وفد نے آل پاکستان صحافت کونسل کی آفیس پہنچ کر نومنتخب صحافی دوستوں کو پھولوں کے ہار پہنائے اور مبارکباد پیش کی، اس موقع پر جماعتِ اصلاح کے خلیفہ عبدالغفار کیھر طاہری، خلیفہ حاجی علی نواز سرھیو طاہری، صدر امیر بخش کٹبار طاہری، نائب صدر خالد سومرو، جنرل سیکرٹری جھانگیر احمد بروھی، فنانس سیکرٹری خالد علی کٹبار، علی محمد منجھو، ممتاز علی جمالی سمیت دیگر نے آل پاکستان صحافت کونسل ڈسٹرکٹ جیکب کے ضلعی چیئرمین عبدالباقی کیھر، صدر ظھیر احمد ٹالانی، نائب پریزیڈنٹ رضا محمد دستی، جنرل سیکرٹری اطھر کاشف پٹھان، جوائنٹ سیکریٹری علی گل منجھو، فنانس سیکریٹری عبدالرشید ابڑو، انفارمیشن سیکریٹری عبدالفتاح کیھر، آفیس سیکریٹری مقصود احمد کٹبار کو مبارکباد دی رہنماؤں کا کہنا تھا کہ صحافت ایک مقدس پیشہ ساتھ ہی پیغمبری پیشہ تصور کیا جاتا ہے انہوں نے نوجوان صحافی برادری سے غریبوں مظلوموں اور شہر کے مسائل کو اجاگر کرنے کیلئے کردار ادا کرنے کی امید اور توقعات ظاہر کئے اور انکی کامیابی کیلئے دعا بھی مانگی آل پاکستان صحافت کونسل کے صحافی عہدیداران نے یکمشت ہوکر آپنی صحافتی زمینداری بخوبی نبھانے کا عزم کیا