November 17, 2026

حب رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف *صوبائی وزیر زراعت میر علی حسن زہری بہادری وفاداری اور

IMG-20251004-WA0170

حب رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف *صوبائی وزیر زراعت میر علی حسن زہری بہادری وفاداری اور عوامی جدوجہد کی روشن علامت* *میر علی حسن زہری کا نام بلوچستان اور پاکستان کی سیاسی تاریخ میں جرأت، وفاداری اور استقامت کی ایک زندہ علامت بن چکا ہے۔ وہ نہ صرف پاکستان پیپلزپارٹی کے ایک سچے اور وفادار کارکن ہیں بلکہ مظلوم عوام کی آواز، اور غداروں کے خلاف ایک للکار بھی ہیں* *انہوں نے ہمیشہ اصولوں کی سیاست کی ہے۔ جہاں موقع پرست عناصر نے ذاتی مفادات کی خاطر وفاداریاں بدلیں، وہاں میر علی حسن زہری نے ہر آزمائش میں پیپلزپارٹی کا پرچم بلند رکھا۔ وہ ان چند لوگوں میں شامل ہیں جنہوں نے مشکل ترین حالات میں بھی جیالوں کی ساتھ دیا اور عوامی و ورکرز کی حقوق کے لیے بے خوف ہو کر آواز بلند کی* *جئے میر علی حسن زہری*❤️