جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس شکیل احمد نے جسٹس سرفراز ڈوگر سمیت تین ججز کے اسلام آباد ہائیکورٹ میں تبادلے کو بدنیتی پر مبنی قرار دیدیا۔۔
جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس شکیل احمد نے جسٹس سرفراز ڈوگر سمیت تین ججز کے اسلام آباد ہائیکورٹ میں تبادلے کو بدنیتی پر مبنی قرار دیدیا۔۔ ” یہ تبادلہ عوامی مفاد میں نہیں بلکہ سینئر ترین جج محسن اختر کیانی کے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ بننے کا راستہ روکنے کے لیے تھا، یہ اقدام اسلام آباد ہائیکورٹ اور اسلام آباد کی ماتحت عدلیہ پر کنٹرول حاصل کرنے کے لیے کیا گیا”-اختلافی نوٹ