November 17, 2026

*تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے سب جماعتوں کو مل کر بیٹھنے اور ملک میں نئے الیکشن کرانے کا مطالبہ کر دیا*

Screenshot_2025-10-02_164641

*تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے سب جماعتوں کو مل کر بیٹھنے اور ملک میں نئے الیکشن کرانے کا مطالبہ کر دیا*

*سنیئر سیاستدان محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے سب مل کر بیٹھیں، نئی شروعات کریں اور ملک میں نیا الیکشن کرایا جائے*

*پارلیمنٹ طاقت کا سرچشمہ ہو گی، باقی جماعتیں اس پر دستخط کریں تو عمران خان کو میں لے آؤں گا*

*ایسا نہیں کرتے تو ہم مجبور ہوں گے کہ طاقت کے ذریعے تبدیلی لائیں۔ اور پھر دما دم مست قلندر ہوگا*