عامر قریشی میلسی آج 3 اکتوبر بروز جمعہ پاکستان مرکزی مسلم لیگ ٹھینگی کے زیر اہتمام غزہ و فلسطین کے مظلوم
عامر قریشی میلسی
آج 3 اکتوبر بروز جمعہ پاکستان مرکزی مسلم لیگ ٹھینگی کے زیر اہتمام غزہ و فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کے لیے امداد لے کر جانے والا قافلہ گلوبل صمود فلوٹیلا پر حملہ کے خلاف احتجاج ریکارڈ کروایا گیا
جس میں محترم جناب ابو نعمان خطاب آف بہاولپور نے بھرپور انداز میں خطاب فرمایا
اس احتجاج کے انتظامات
محمد اعجاز جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ ٹھینگی وہاڑی نے سنبھالے