November 17, 2026

میلسی (بیو رو چیف صراط مستقیم ویلفئیر سوسائٹی میلسی اور سٹی پریس کلب میلسی کے زیر انتظام فری میڈیکل کیمپ جاوید موڑ پر قائم کیا گیا جسمیں

Screenshot_2025-10-02_164641

میلسی (بیو رو چیف صراط مستقیم ویلفئیر سوسائٹی میلسی اور سٹی پریس کلب میلسی کے زیر انتظام فری میڈیکل کیمپ جاوید موڑ پر قائم کیا گیا جسمیں سینکڑوں مریضوں کا معائنہ کیا گیا اور مفت ادویات فراہم کی گئیں ماہر ڈاکٹروں نے شہریوں کو تمام بیماریوں کی ادویات فراہم کی اس موقع پر صراط مستقیم ویلفئیر سوسائٹی میلسی کے چئیرمن احسن الطاف صدیقی بانی سٹی پریس کلب میلسی میاں بلال نظامی صدر سٹی پریس کلب میلسی محمد قیصر ممتاز خیرپوری ایڈووکیٹ سینئر صحافی میاں جاوید عزیز صفدر حسین رانا عرفان اور دیگران نے شرکت کی